Tuesday, 25 February 2014

طالبان سے متعلق عمران کے موقف میں تبدیلی مثبت ہے: پرویزرشید

Rahat  /  at  10:50  /  No comments


Pervaiz Rashid
Pervaiz Rashid
اسلام آ باد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ طالبان سے متعلق عمران خان کے موقف میں مثبت تبدیلی آئی ہے۔
صبح کا بھولا اگر شام کو گھر آجائے تواسے بھولا نہیں کہنا چاہیے۔ یہ بات انھوں نے پیر کو پاکستان کلچر اینڈ آرٹ فاونڈیشن ریلیف فنڈ کی انتظامی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کی۔
پرویز رشید کا کہنا تھا کہ حکومت نے آرٹسٹوں کو ریلیف اور مدد فراہم کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے کیونکہ آرٹ اور کلچر کا فروغ تشدد اور انتہاپسندی کے خاتمہ کا موثر ذریعہ ہے۔

Share
Posted in: Posted on: Tuesday, 25 February 2014

0 comments:

Recent Comments

Copyright © 2013 geo urdu. WP Theme-junkie converted by Bloggertheme9
Blogger templates. Proudly Powered by Blogger.